جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں زنگ آلود شیل برآمد

بانڈی پورہ میں گرینیڈ ناکارہ بنایاگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in اہم ترین
A A
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/۱۴فروری
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے شاہ پورہ علاقے میں سیکورتی فورسز نے ایک زنگ آلود شیل کو ناکارہ بنایا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز شاہ پورہ سیکٹر میں سڑک کی مرمت کے دوران ایک پرانا شیل برآمد ہوا۔
انہوں نے کہاکہ بی ڈی ایس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور شیل کو ناکارہ بنا دیا۔
دریں اثناشمالی ضلع بانڈی پورہ میں زنگ آلودہ گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے منز پورہ آلوسہ میں منگل کے روز ایک زنگ آلودہ پرانا گرینیڈ برآمد ہوا ۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز کی ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور آس پاس علاقوں میں لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی اور بعد ازاں بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجہ دینے کی مانگ: لہیہ اور کرگل کے گروپ دہلی میں آج احتجاج کریں گے

Next Post

مودی‘ شاہ‘راج ناتھ کا پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

مودی‘ شاہ‘راج ناتھ کا پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.