ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی‘ شاہ‘راج ناتھ کا پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in مقامی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کے روز پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا’’ہم اپنے ان بہادر جانباز وں کو یاد کرتے ہیں جنہیں ہم نے اس دن پلوامہ میں کھو دیا تھا۔ ہم ان کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے ۔ ان کی ہمت ہمیں ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کی ترغیب دیتی ہے ‘‘۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کیا’’میں ان بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو ۲۰۱۹میں اس دن پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے تھے ۔ ملک ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی بہادری اور لازوال ہمت ہمیشہ مشعل راہ رہے گی‘‘۔
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا’’میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ان بہادر فوجیوں کو جنہوں نے سال ۲۰۱۹میں پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں قربان کیں۔ ملک ان فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہے ۔ پورا ملک ان کے خاندانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے ‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں زنگ آلود شیل برآمد

Next Post

پلوامہ دہشت گردانہ حملے میںملوث۱۹ میں سے۸ دہشت گرد مارے گئے‘۷گرفتار:کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘

پلوامہ دہشت گردانہ حملے میںملوث۱۹ میں سے۸ دہشت گرد مارے گئے‘۷گرفتار:کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.