منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر ہوائی اڈے کے رن وے کی مرمت ناگزیر:اے اے آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این ایچ آر سی کاملک بھر میں کشمیری شال فروشوں اور طلبہ کے خلاف حملوں اور ہراسانی کا نوٹس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

’۱۵سال بعد رن وے کی مرمت ہو گی ‘اکتوبر میں۱۵روز تک پروازیں معطل رہیں گی‘

ایجنسیز

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر؍۱۳جون

                ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے ہفتہ کے روز کہا کہ سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے کی مرمت اور دیکھ بھال ناگزیر ہو چکی ہے کیونکہ اس کی آخری بڑی مرمت تقریباً۱۵سال قبل کی گئی تھی۔

                سری نگر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا’’ رن وے کو وقتاً فوقتاً دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں آخری بار رن وے کی مرمت۱۵ سال پہلے کی گئی تھی، جبکہ اس طرح کی مرمت ہر۱۰ سال بعد ضروری ہوتی ہے۔ اسی لیے ہم نے اب رن وے کی بحالی اور دیکھ بھال کا کام شروع کیا ہے‘‘۔

                انہوں نے بتایا کہ ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے رن وے کی مرمت کے لیے جولائی سے ہر ہفتے پیر اور منگل کے روز ہوائی اڈے پر پروازی سرگرمیوں کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اکتوبر میں حتمی مرحلے کے کام کے لیے۱۵دن تک پروازی آپریشن مکمل طور پر بند رہیں گے۔

                جاوید انجم نے کہا}}پیر اور منگل کے دن کام کرنا لازمی ہے کیونکہ محفوظ فضائی آپریشنز کے لیے محفوظ رن وے ضروری ہیں۔ اسی مقصد کے تحت رن وے کی مرمت کی جا رہی ہے۔ پیر اور منگل کو ہم رن وے کے ایک چھوٹے حصے پر کام کریں گے، اس کے بعد پانچ دن تک پروازی آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ پھر اگلے پیر اور منگل کو رن وے کے دوسرے حصے پر کام کیا جائے گا‘‘۔

                انہوں نے مزید کہا کہ اکتوبر میں منصوبے کے آخری مرحلے کا کام مکمل کیا جانا ہے، جس کے باعث رن وے کو مکمل طور پر بند کرنا ناگزیر ہو جائے گا۔’’اکتوبر میں حتمی کام انجام دیا جانا ہے، اس لیے رن وے کی بندش لازمی ہوگی اور اس دوران تقریباً۱۵ روز تک پروازی سرگرمیاں معطل رہیں گی‘‘۔

                ڈائریکٹر نے واضح کیا کہ رن وے کی یہ مرمت فضائی سفر کے تحفظ اور ہوائی اڈے کے بنیادی ڈھانچے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کے لیے کی جا رہی ہے تاکہ مستقبل میں مسافروں کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

                واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ ‘ عمرعبداللہ نے وزیر دفاع اور شہری ہوا بازی کے وزیت سے ملاقاتوں میں سرینگر ہوائی اڈے کی بندش کا معاملہ اٹھایا تھا ۔ وزیرا علیٰ نے زور دیا تھا کہ اس کا کوئی متبادل حل تلاش کیا جائے کیونکہ بندش کی وجہ سے کشمیر کی سیاحت متاثر ہو سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ آر سی کاملک بھر میں کشمیری شال فروشوں اور طلبہ کے خلاف حملوں اور ہراسانی کا نوٹس

Next Post

’کشمیری پنڈت یو ٹی کے مستقبل میں فعال کردار ادا کریں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’کشمیری پنڈت یو ٹی کے مستقبل میں فعال کردار ادا کریں‘

’کشمیری پنڈت یو ٹی کے مستقبل میں فعال کردار ادا کریں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.