جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پر رام بن میں ٹرک اور دو کاروں کے درمیان تصادم، چار افراد زخمی

الگ حادثے میں خاتون ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۲۹؍ اکتوبر

            جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں جمعرات کی صبح ایک ٹیمپو ٹریولر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں۴۵ سالہ خاتون کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

            حکام کے مطابق، حادثہ ضلع ریاسی کے دنسال علاقے میں پیش آیا۔ہلاک شدہ خاتون کی شناخت گلشن کے طور پر کی گئی ہے۔

متعلقہ

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں

آغا روح اللہ۳ نومبر کو نیشنل کانفرنس چھوڑنے کے فیصلے پر قائم

            حادثے میں زخمی ہونے والے تین افراد کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

            جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رام بن ضلع کے ڈلواس علاقے میں جمعرات کو ایک ٹرک اور دو کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

            ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ حادثہ ڈلواس میں ایک پٹرول پمپ کے نزدیک پیش آیا، جہاں اتر پردیش کے رجسٹریشن نمبر والے ایک ٹرک کی جموں سے سرینگر کی طرف آنے والی دو کاروں کے ساتھ ٹکر ہوگئی۔

            حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال رام بن منتقل کیا گیا۔ فوری طور پر زخمیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

            پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر قانونی رقوم کی منتقلی: بارہمولہ

Next Post

’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں

2026-10-30
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

آغا روح اللہ۳ نومبر کو نیشنل کانفرنس چھوڑنے کے فیصلے پر قائم

2026-10-30
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
اہم ترین

دربار موو:سرینگرجموں شاہراہ پر دو روز تک ٹریفک پابندیاں عائد

2026-10-30
’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘

2026-10-30
اہم ترین

غیر قانونی رقوم کی منتقلی: بارہمولہ

2026-10-30
سوپور میں آوارہ کتے کے   حملے میں کمسن بچی جاں بحق
اہم ترین

بڈگام میں کتے کے  کاٹنے سے۶۰سالہ شخص زخمی

2026-10-30
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

کولگام میں۲۰۰۶ کے قتل کیس  کا مفرور ملزم۱۹ سال بعد گرفتار

2026-10-30
Next Post
’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘

’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.