بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد گرفتار‘ اسلحہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۱۸مارچ
جموں پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے۴پستول اور کچھ گولیاں بر امد کی ہیں۔
ایس ایس پی جموں چندن کوہلی نے بتایا کہ ایس ایچ او جئے پال شرما کی قیادت میں آر ایس پورہ میں گذشتہ روز ایک ناکے کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا گیا۔
کوہلی نے کہا کہ مشکوک شخص کی تلاشی کی دوران اس کی تحویل سے دیسی ساخت کا ایک پستول اور دو گولیاں بر آمد کی گئیں۔
گرفتار شدہ کی شناخت سمت گوندھی عرف کلو ساکن محلہ پیر مٹھا جموں کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران سمت کے انکشاف پر مزید دو افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی تحویل سے دو پستول اور تیرہ گولیاں بر آمد کی گئیں۔
گرفتار شدگان کی شناخت وویک شرما عرف پنو اور راکی کمار عرف بلا سکان آر ایس پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
موصوف ایس ایس پی نے کہا کہ اسی طرح باس پور علاقے میں ناکے پر پولیس نے ایک اور مشکوک شخص کو دھر لیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدہ شخص کی تحویل سے ایک پستول بر آمد کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت پریتم سنگھ عرف سیٹھی ساکن سانبہ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان کیسوں میں تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے

وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.