نئی دہلی/۱۸مارچ
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رنگوں کے تہوار ہولی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رنگوں کا یہ تہوار آپ سبھی کی زندگیوں میں خوشیاں لے کر آئے ۔
مودی نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ‘‘آپ سبھی کو ہولی کی دلی مبارکباد۔ آپسی محبت، پیار اور بھائی چارے کی علامت رنگوں کا یہ تہوار آپ سبھی کی زندگی میں خوشیوں کا ہر رنگ لے کر آئے ۔
اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو رنگوں کے تہوار ہولی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رنگوں کا یہ تہوار آپ سبھی کی زندگیوں میں خوشیاں لے کر آئے ۔
مودی نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ‘‘آپ سبھی کو ہولی کی دلی مبارکباد۔ آپسی محبت، پیار اور بھائی چارے کی علامت رنگوں کا یہ تہوار آپ سبھی کی زندگی میں خوشیوں کا ہر رنگ لے کر آئے ۔