جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 سنہا کا سی آئی ایس ایف  کے یومِ تاسیس پر جوانوں  کی بہادری کی سراہنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 سنہا کا سی آئی ایس ایف   کے یومِ تاسیس پر جوانوں   کی بہادری کی سراہنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۱۰ مارچ

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس(سی آئی ایس ایف)کے یومِ تاسیس کے موقع پر فورس کے جوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو ان کی خدمات اور قربانیوں پر فخر ہے۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اپنے ایکس پیغام میں ایل جی نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کی بہادری اور لگن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملک کے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ میں ان کے کردار کو سراہا۔

سنہا نے لکھا’’سی آئی ایس ایف ریزنگ ڈے کے موقع پر تمام اہلکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کو مبارکباد۔ ملک کے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے سی آئی ایس ایف کا غیر متزلزل عزم قابلِ ستائش ہے‘‘۔

ایل جی نے مزید کہا’’قوم کو آپ کی خدمات اور قربانیوں پر فخر ہے۔ میں آپ کی بہادری اور فرض کے تئیں ثابت قدم وابستگی کو سلام پیش کرتا ہوں‘‘۔

واضح رہے کہ سی آئی ایس ایف کو۱۹۶۸ میں پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا اور تب سے یہ ایک کثیر الجہتی مرکزی مسلح پولیس فورس کے طور پر ترقی کر چکی ہے۔

ابتدائی طور پر صرف۳۱۲۹اہلکاروں کے ساتھ قائم ہونے والی یہ فورس اب بڑھ کر۲لاکھ ۲۰ہزارلاکھ سے زائد اہلکاروں پر مشتمل ایک مضبوط فورس بن چکی ہے جو ملک بھر میں خدمات انجام دے رہی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماہ صیام:افطار بوفے اور خصوصی پلیٹوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ

Next Post

۱۶مارچ کو باغ گل لالہ عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ‘سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
۱۶مارچ کو باغ گل لالہ عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ‘سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں جاری

۱۶مارچ کو باغ گل لالہ عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ‘سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.