جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری،پونچھ سیکٹر میں فوج کیلئے ۸۰۰ پورٹرز کی بھرتی کی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پاکستانی دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۴ مارچ

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

بھارتی فوج نے راجوری اور پونچھ سیکٹر میں اپنی نئی قائم کی گئی پورٹر کمپنی کے لیے۸۰۰پورٹرز کی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں۱۲مارچ سے بھرتی ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق آرمی پورٹر کمپنی کے لیے۶۰۰ پورٹرز اور۲۰۰ریزرو پورٹرز کی بھرتی کے لیے راجوری اور پونچھ اضلاع کے سات مقامات پر بھرتی ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔

سرکاری اشتہار کے مطابق۲۷۹پورٹر کمپنی کو وزارت دفاع کے تحت یکم اپریل سے۲۶ستمبر تک۱۷۹ دنوں کے لیے قائم کیا جا رہا ہے۔

بھرتی ریلیاں۱۲سے۱۹مارچ کے دوران راجوری اور پونچھ کے سات بریگیڈ ہیڈکوارٹروں میں منعقد ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق۱۲؍اور۱۳مارچ کو پونچھ اور راجوری میں،۱۴؍اور۱۵ مارچ کو بالنوئی اور نوشہرہ میں،۱۶؍ اور۱۷ مارچ کو بھمبر گلی میں جبکہ۱۸؍اور۱۹مارچ کو مینڈھر اور منجاکوٹ میں بھرتی عمل انجام دیا جائے گا۔

اشتہار کے مطابق امیدوار کا بھارتی شہری ہونا، جسمانی طور پر صحت مند ہونا اور عمر۱۸سے۴۰سال کے درمیان ہونا ضروری ہے۔

امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اصل دستاویزات کے ساتھ آدھار کارڈ، پین کارڈ، ووٹر آئی ڈی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس کی پانچ تصدیق شدہ نقول ساتھ لائیں۔

اس کے علاوہ امیدواروں کو متعلقہ گاؤں کے سرپنچ کی جانب سے جاری کردہ کردار سرٹیفکیٹ، مجاز میڈیکل اہلکار کی جانب سے جاری کردہ میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اور پولیس ویری فکیشن سرٹیفکیٹ بھی اصل حالت میں پیش کرنا ہوگا۔

حکام نے اہل امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقررہ تاریخوں پر متعلقہ بریگیڈ ہیڈکوارٹرز پر بھرتی کے عمل میں شرکت کے لیے حاضر ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

…….خاموشی !

Next Post

’راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی

’راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.