ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍۴مارچ

فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے بھمبر گلی علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر منگل کی صبح در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ایکس پر ایک پوسٹ کہا کہ مصدقہ انٹلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کی بنیاد پر منگل کی علی الصبح ایل او سی کے ساتھ واقع بھبر گلی کے عمومی علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حمل دیکھی گئی۔

انہوں نے کہا کہ فوری فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے الرٹ جوانوں نے موثر حکمت عملی کا مظاہرہ کیا اور در اندازی کی کوشش کو بر وقت ناکام بنا دیا جس کے نتیجے میں ایل او سی پی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی نہیں ہونے دی گئی۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ مربوط زمینی کارروائی کے ذریعے دشمن کے ناپاک عزائم کو موثر انداز میں ناکام بنا دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ دستوں کو علاقے پر تسلط کو یقینی بنانے کے لیے دوبارہ ترتیب دیا گیا ہے جنہیں مربوط زمینی اور فضائی نگرانی کی معاونت حاصل ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایک مضبوط آپریشنل پوزیشن اور ہائی الرٹ پورے سیکٹر میں جاری ہے۔

’راجوری میں ایل او سی پر

در اندازی کی کوشش ناکام‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری،پونچھ سیکٹر میں فوج کیلئے ۸۰۰ پورٹرز کی بھرتی کی جائے گی

Next Post

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ بہار کے  عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ بہار کے  عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.