بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایم ایل اے معراج ملک نظربندی کیس میں فیصلہ محفوظ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایم ایل اے معراج ملک نظربندی کیس میں فیصلہ محفوظ 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر: جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور ایم ایل اے معراج ملک کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ہوئی نظربندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر پیر کو فیصلہ محفوظ کر لیا۔
    معراج ملک، جو عام آدمی پارٹی کی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر بھی ہیں، کو۸ستمبر گزشتہ برس پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ’امنِ عامہ میں خلل ڈالنے‘ کے الزام میں حراست میں لے کر کٹھوعہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔
    اس نظربندی کے خلاف انہوں نے۲۴ستمبر کو ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی، جس میں نظربندی کو کالعدم قرار دینے کے ساتھ ساتھ پانچ کروڑ روپے بطور معاوضہ دینے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
    پیر کو کیس کی سماعت جسٹس محمد یوسف وانی کی عدالت میں ہوئی، جہاں فریقین کی مکمل دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ اپو سنگھ سلاتھیا نے بتایا کہ عدالت نے دونوں جانب معراج ملک کی قانونی ٹیم اور سرکار کو ایک ہفتے کے اندر تحریری دلائل یا اضافی نکات جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
    ایڈووکیٹ سلاتھیا، جو عام آدمی پارٹی کی ترجمان بھی ہیں، نے سماعت کے بعد بتایا کہ یہ ایک طویل اور چیلنجنگ قانونی عمل رہا ہے، تاہم ان کی ٹیم کو عدلیہ پر پورا اعتماد ہے۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے حامیوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ تحمل اور مثبت رویہ اختیار کریں اور عدالتی فیصلے کا انتظار کریں۔
    قانونی ماہرین کے مطابق عدالت کا فیصلہ آئندہ دنوں میں سامنے آنے کی توقع ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں آپریشن کے دوران کیپٹن امان کمار سنگھ شہید

Next Post

اٹھارہ ماہ طویل آپریشن: جیشِ محمد کے ’اسرائیل گروپ‘ کے آخری تین دہشت گرد بھی ہلاک: آئی جی جموں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
اٹھارہ ماہ طویل آپریشن: جیشِ محمد کے ’اسرائیل گروپ‘ کے آخری تین دہشت گرد بھی ہلاک: آئی جی جموں

اٹھارہ ماہ طویل آپریشن: جیشِ محمد کے ’اسرائیل گروپ‘ کے آخری تین دہشت گرد بھی ہلاک: آئی جی جموں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.