اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ میں آپریشن کے دوران کیپٹن امان کمار سنگھ شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
کپواڑہ میں آپریشن کے دوران کیپٹن امان کمار سنگھ شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آپریشنل ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے کیپٹن امان کمار سنگھ کو چنار کارپس نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
     فوج نے ان کے ناقابلِ فراموش حوصلے، بہادری اور فرض شناسی کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔
    بیان میں کہا گیا ہے کہ ’چنار واریئرز نے شہید افسر کی جرات، قربانی اور فرض کے تئیں عزم کو سلام پیش کیا ہے۔ ان کی بہادری نہ صرف ہمیں فخر دیتی ہے بلکہ ہمارے حوصلوں کو بھی مزید بلند کرتی ہے۔‘
    فوج نے مزید کہا کہ وہ شہید افسر کے سوگوار کنبے کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
     بیان میں کہا گیا’ہم شہید کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 کشتواڑمیں۳۲۶دنوں کی کارروائی کی دوران سات دہشت گرد ہلاک

Next Post

ایم ایل اے معراج ملک نظربندی کیس میں فیصلہ محفوظ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
ایم ایل اے معراج ملک نظربندی کیس میں فیصلہ محفوظ 

ایم ایل اے معراج ملک نظربندی کیس میں فیصلہ محفوظ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.