جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت ڈرتی ہے، مجھے جنرل نروانے کے الفاظ بولنے سے روکتی ہے: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-03
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 02 فروری (یواین آئی)

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو کہا کہ وہ قومی سلامتی کے معاملے میں سابق فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے کی لکھی کچھ باتیں لوک سبھا میں کہنا چاہتے تھے لیکن اس سے حکومت خوفزدہ ہے اور انہیں پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جا رہا ہے مسٹر راہل گاندھی نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہاکہ "مجھے بولنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ مجھے صرف 2-3 لائنیں بولنی ہیں۔ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے۔ یہ سابق فوجی سربراہ کے الفاظ ہیں۔ یہ ان کی وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیرِاعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی گفتگو کے اقتباسات ہیں۔ میں ایوان میں کہنا چاہتا ہوں کہ سابق فوجی سربراہ نے کیا لکھا ہے اور مسٹر راج ناتھ سنگھ اور مسڑ مودی نے انہیں اس وقت کیا ہدایات دی تھیں۔ میں یہی بات پارلیمنٹ میں کہنا چاہتا ہوں لیکن پتہ نہیں یہ کیوں ڈرے ہوئے ہیں۔”

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

انہوں نے کہاکہ "میں پارلیمنٹ میں بولنا چاہتا ہوں لیکن پتہ نہیں یہ کیوں ڈرے ہوئے ہیں۔ وزیرِاعظم اور وزیرِ دفاع نے اس وقت کیا کہا تھا، وہی سچ اس میں ہے۔ ملک کے رہنما کو فیصلہ لینے سے نہیں بھاگنا چاہیے اور اس صورتحال میں فیصلہ فوج یا کسی اور پر نہیں چھوڑا جانا چاہیے۔”کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے بھی اسی مسئلے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ "وہ ایک لائن سے ڈرتے ہیں۔ اس میں ایک لائن ہے جس سے وزیرِاعظم مودی اور وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ دونوں خوفزدہ ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘اڑان کے تحت حکومت نے ایئر لائن کمپنیوں کو 4494 کروڑ روپے دیئے

Next Post

لوک سبھا میں راہل کے بیان پر ہنگامہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

لوک سبھا میں راہل کے بیان پر ہنگامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.