پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-25
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے انڈیا اتحاد کی یکم نومبر کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں ہفتہ کو مسلسل دوسرے دن میٹنگ کی۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے مطابق، ہفتہ کو اندرا بھون میں مختلف ذیلی تنظیموں اور محکموں کے صدور اور انچارجوں کے ساتھ میٹنگ کرکے ریلی کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ میں اتر پردیش کے انچارج راجندر پال گوتم، مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا، سیوا دل کے صدر سرینواس بی وی، یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چِب اور کانگریس کی طلبہ تنظیم کے صدر ونود جاکھڑ سمیت کئی لیڈر موجود تھے۔
اس سے پہلے جمعہ کو بھی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی تھی، جس میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ اتر پردیش کانگریس کے سینئر لیڈروں نے شرکت کی تھی۔ میٹنگ میں اتر پردیش کانگریس کی صدر آرادھنا مشرا مونا اور دیگر سینئر لیڈر شامل ہوئے تھے۔ اس کے بعد ہریانہ کانگریس کے انچارج سنجے دت، ریاستی کانگریس کے صدر راؤ نریندر سنگھ اور دیگر سینئر لیڈروں کے ساتھ بھی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔
کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ یکم نومبر کو ہونے والی اس عظیم ریلی میں ملک بھر سے 10 لاکھ افراد شرکت کریں گے۔ پارٹی اسے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کا ایک اہم مرحلہ قرار دے رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

Next Post

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25
قومی خبریں

ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن: مقررہ وقت سے پانچ ماہ پہلے 11 کروڑ فارمر آئی ڈی بنیں، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے خوشی کا اظہار کیا

2026-10-25
Next Post
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.