اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر کے خطاب میں ملک کے ترقیاتی سفر کی جھلک اور مستقبل کی واضح سمت نظر آتی ہے: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-29
in قومی خبریں
A A
جی ایس ٹی 2.0:’یہ آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی اصلاح ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی)
وزیرِاعظم نریندر مودی نے صدرِ جمہوریہ کے خطاب کو جامع اور دور اندیشانہ فکر کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں ملک کے قابلِ ذکر ترقیاتی سفر کی عکاسی کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے ایک واضح سمت بھی دکھائی دیتی ہے۔
آج پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے قبل دن دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب پر اظہار تشکر کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ یہ خطاب آنے والے مہینوں میں ملک کے ترقیاتی سفر کو سمت دینے والی پالیسی ترجیحات اور اجتماعی عزم کا عکاس ہے۔
وزیرِاعظم نے کہا کہ صدرِ جمہوریہ کا خطاب جامع اور دور اندیش تھا، جس میں حالیہ برسوں کے دوران ہندستان کے نمایاں ترقیاتی سفر کی جھلک دکھائی دی، ساتھ ہی مستقبل کے لیے ایک واضح راستہ بھی پیش کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ وکست بھارت کی تعمیر پر زور اس مشترکہ خواہش کی مکمل عکاسی کرتا ہے، جس کے تحت ہم ایک مضبوط اور خود کفیل قوم کی تشکیل چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس خطاب میں کسانوں، نوجوانوں، غریبوں اور محروم طبقات کے لیے جاری مسلسل کوششوں سمیت متعدد موضوعات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ خطاب اصلاحات کی رفتار کو مزید تیز کرنے ، اختراعات کو فروغ دینے اور اچھی حکمرانی پر زور جاری رکھنے کے اجتماعی عزم کی تصدیق کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سورن ہندو کا مذہب بدل کر اقلیتی کوٹے سے داخلہ حاصل کرنا ’فراڈ‘: سپریم کورٹ

Next Post

تھینک یو چلہ کلاں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

تھینک یو چلہ کلاں!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.