بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شنکرآچاریہ کی توہین کا مطلب سناتن آستھا پر ضرب: اجے رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-23
in قومی خبریں
A A
شنکرآچاریہ کی توہین کا مطلب سناتن آستھا پر ضرب: اجے رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

وارانسی:22 جنوری(یواین آئی) کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے نے جمعرات کو کہا کہ شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورآنند مہاراج کی توہین دراصل سناتن آستھا پرضرب ہے ، جو اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ مودی۔یوگی حکومت سناتن مخالف ہے ۔
کانگریس نے سوامی اویمکتیشورآنند سرسوتی کی حمایت میں قدیم کنڈ ایشورگنگی تالاب واقع گؤشالا میں باقاعدہ گؤ پوجا کی اور ‘گؤرکھشا’ کا سنکلپ لیا۔ اس موقع پرریاستی کانگریس صدر اجے رائے نے گؤ پوجا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی گائے ماتا، سنت سماج، لوک ماتا اہلیابائی جی کے ذریعے وراثت اور سناتن اقدار کے تحفظ کے لیے پوری مضبوطی سے کھڑی ہے ۔
اجے رائے نے کہا کہ سوامی اویمکتیشورآنند سرسوتی جیسے عظیم سناتن دھرم گرو، جنہوں نے پوری زندگی سماج کو گیان، سنسکار اور دھرم کا راستہ دکھایا، آج ان سے یہ ثابت کرنے کو کہا جا رہا ہے کہ وہ شنکرآچاریہ ہیں، جو پورے سناتن سماج کے لیے انتہائی شرمناک بات ہے ۔
جن سنتوں کے خیالات سے لاکھوں لوگوں کو رہنمائی ملی، انہیں آج اپنے وقار اور وجود کے تحفظ کے لیے بھوک ہڑتال کرنا پڑرہا ہے ۔ یہ اقتدار کی عدم حساسیت اور سناتن کے تئیں اس کی حقیقی سوچ پر سنگین سوال کھڑا کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ منی کرنیکا گھاٹ محض ایک گھاٹ نہیں بلکہ پوری دنیا میں سناتن دھرم کی آستھا کا مرکز اور موکش کا دروازہ مانا جانے والا تیرتھ استھان ہے ۔
اگر ویڈیو اے آئی سے تیار کردہ ہے تو اس کے ٹھوس شواہد عوام کے سامنے لائے جائیں۔ مورتی دکھا دی جائے کہ اسے کہاں رکھا گیا ہے ۔ کانگریس پارٹیشنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورآنند سرسوتی جی کے ساتھ پوری مضبوطی سے کھڑی ہے اور آئندہ بھی کھڑی رہے گی۔ سناتن آستھا کے ساتھ کسی بھی طرح کا کھلواڑ کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دیہی عوام کو بندھوا مزدور بنانے کے مقصد سے مودی حکومت نے منریگا ختم کیا: کھرگے

Next Post

مودی کو پیچھے ہٹنے اور غریبوں کے متحد ہونے کا موقع ہے ، منریگا بچانے کی لڑائی: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی

مودی کو پیچھے ہٹنے اور غریبوں کے متحد ہونے کا موقع ہے ، منریگا بچانے کی لڑائی: راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.