جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن کا دائرہ  وسیع‘ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سیکورٹی فورسز نے مشتبہ دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد سرچ آپریشن کو مزید توسیع دے دی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک درجن سے زائد دیہی علاقوں کو محاصرے میں لے کر ممکنہ فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاع پر فورسز نے نجوٹہ کے گھنے اور دشوار گزار جنگل میں تلاشی مہم شروع کی تھی، لیکن مشتبہ دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔ بعد ازاں انٹیلی جنس نے اطلاع دی کہ وہ رات گئے قریبی علاقے میں ایک چرواہے سے کھانا لے کر اندرونی جنگل کی طرف روانہ ہوئے ۔
آپریشن کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے فوج، جموں و کشمیر پولیس اور اسپیشل آپریشنز گروپ نے علاقے میں اضافی نفری تعینات کر دی ہے اور نجوٹہ کے ساتھ بلاور تحصیل کے بارہ سے زائد دیہات کو بھی گھیرے میں لے لیا گیا ہے ۔ جنگلات میں جاںچ کے لیے خصوصی ٹیمیں تعینات ہیں اور ہر مشتبہ نقل و حرکت کی باریک بینی سے نگرانی کی جا رہی ہے ۔
ادھر ضلع کے راج باغ علاقے میں بھی اس وقت تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جب ایک مقامی شخص نے اپنے مویشی شیڈ کے قریب دو مشتبہ افراد کو دیکھنے کی اطلاع دی۔
یوم جمہوریہ سے قبل جموں خطے میں مجموعی طور پر سیکورٹی ہائی الرٹ پر ہے ۔ گزشتہ چند روز میں سرحد پار سے ڈرون سرگرمیوں میں اضافہ فورسز کے لیے تشویش کا باعث بنا ہوا ہے ، جس کے بعد حساس مقامات پر رات کی گشت، ناکوں کی تعداد اور میری ٹائم نگرانی میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 عدالت نے آسیہ اندرابی کو یو اے پی اے کیس میں قصوروار قرار دے دیا

Next Post

سوپور اور پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار، چرس جیسا مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

سوپور اور پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار، چرس جیسا مواد بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.