ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 عدالت نے آسیہ اندرابی کو یو اے پی اے کیس میں قصوروار قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 عدالت نے آسیہ اندرابی کو یو اے پی اے کیس میں قصوروار قرار دے دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز کشمیری علیحدگی پسند رہنما اور دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو غیر قانونی سرگرمیاں (انسداد) قانون(یو اے پی اے)کے تحت درج ایک مقدمے میں قصوروار قرار دے دیا۔
ایڈیشنل سیشنز جج چندرجیت سنگھ نے آسیہ اندرابی کو یو اے پی اے کی دفعہ۱۸(سازش کی سزا) اور دفعہ۳۸(دہشت گرد تنظیم کی رکنیت سے متعلق جرم) کے تحت مجرم ٹھہرایا۔ عدالت نے واضح کیا کہ سزا کی مدت کا فیصلہ۱۷جنوری کو سنایا جائے گا۔
آسیہ اندرابی کے خلاف نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے نفرت انگیز تقاریر کے ذریعے بھارت کے خلاف جنگ چھیڑنے، مجرمانہ سازش اور یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ اس کیس میں ان کے دو ساتھی بھی ملزم تھے۔
واضح رہے کہ آسیہ اندرابی نے۱۹۸۷میں خواتین پر مشتمل علیحدگی پسند تنظیم دخترانِ ملت کی بنیاد رکھی تھی۔ انہیں اپریل۲۰۱۸میں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد اس تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
عدالت کے فیصلے کے بعد اس معاملے پر مزید پیش رفت سزا کے اعلان کے ساتھ متوقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاموشی ……..! 

Next Post

کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن کا دائرہ  وسیع‘ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘

کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن کا دائرہ  وسیع‘ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.