جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کے بٹھنڈی جنگلاتی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کے بٹھنڈی جنگلاتی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں کشمیر پولیس کی ایک ٹیم نے سپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) اہلکاروں کے ساتھ جمعہ کی صبح یہاں بٹھنڈی جنگلاتی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس، ایس او جی اور پولیس پوسٹ بٹھنڈی کے اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعہ کی صبح قریب ساڑھے۸ بجے بٹھنڈی – پنج پیر جنگلاتی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس آپریشن کی قیادت ایس پی (ساؤتھ) جموں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے اور اس ضمن میں مزید تفصیلات، اگر ہوں گی، فراہم کی جائیں گی۔
ادھر یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پیش نظر سیکورٹی فورسز نے جموں شہر اور ملحقہ علاقوں میں اہم مقامات پر گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق جموں، سری نگر قومی شاہراہ پر بھی سیکورٹی کا بند وبست سخت کر دیا گیا ہے جہاں جوانوں کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو مشکوک نظر آنے والی گاڑیوں اور افراد کی تلاشی کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیلمٹ کی بار بار خلاف ورزی والے ۱۲۰۰؍افراد کی نشاندہی 

Next Post

بجٹ اجلاس۲۸جنوری سے متوقع‘عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بجٹ اجلاس۲۸جنوری سے متوقع‘عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

بجٹ اجلاس۲۸جنوری سے متوقع‘عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.