ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجٹ اجلاس۲۸جنوری سے متوقع‘عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بجٹ اجلاس۲۸جنوری سے متوقع‘عام بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس۲۸جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ مرکزی بجٹ یکم فروری، اتوار کو پیش کیا جائے گا۔
کابینہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی جانب سے طے کیے گئے مجوزہ شیڈول کا حوالہ دیتے ہوئے حکام نے جمعہ کو بتایا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو۲۸جنوری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گی۔
صدر کا روایتی خطاب ہر سال پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کے پہلے دن ہوتا ہے۔۲۹جنوری کو بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کے باعث دونوں ایوانوں کا اجلاس نہیں ہوگا۔۳۰جنوری کو پارلیمنٹ کا اجلاس ہوگا، جس دن اقتصادی سروے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
۳۱ جنوری کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا اجلاس نہیں ہوگا۔مرکزی بجٹ یکم فروری، اتوار کو پیش کیا جائے گا۔
صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک اور بجٹ پر بحث کے بعد پارلیمنٹ۱۳فروری کو تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے لیے ملتوی ہو جائے گی۔
پارلیمنٹ دوبارہ ۹مارچ کو اجلاس کرے گی اور یہ اجلاس۲؍اپریل، جمعرات کو اختتام پذیر ہوگا۔
عام طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس جمعہ کو ملتوی کیا جاتا ہے، تاہم۳؍اپریل کو گڈ فرائیڈے اور اس کے بعد ویک اینڈ کے پیش نظر اجلاس۲؍اپریل کو ختم کیے جانے کا امکان ہے، حکام نے بتایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے بٹھنڈی جنگلاتی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع

Next Post

’حالیہ برف باری کے بعد کشمیر میں سیاحت بحال، سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’حالیہ برف باری کے بعد کشمیر میں سیاحت بحال، سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ‘

’حالیہ برف باری کے بعد کشمیر میں سیاحت بحال، سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.