ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں فوجی جوان کی پھسل کر گرجانے سے موت واقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے شیری میں تعینات ایک فوجی جوان کی پھسل کر گرجانے سے موت واقع ہوئی۔
حکام نے بتایا کہ بارہمولہ کے فتح گڑھ شیری میں تعینات فوج کی۴۶راشٹریہ رائفلز (آر آر) سے وابستہ ایک جوان پھسل کر گرجانے کے بعد بے ہوش ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ فوجی جوان کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) بارہمولہ پہنچایا گیا جہاں موجود ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید طبی و قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ جوان کا تعلق ہریانہ سے بتایا جا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
ڈل جھیل منجمد، سری نگر نے موسم کی سرد ترین رات کا سامنا کیا
شبانہ درجہ حرارت منفی ۶ ڈگری سینٹی گریڈ درج ‘منفی 7.7  کے ساتھ شوپیاں ضلع واسی کا سرد ترین علاقہ رہا
سرینگر؍۹جنوری
وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا قہر جاری ہے اور اس دوران سری نگر سمیت کئی مقامات پر رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین راتیں ریکارڈ ہوئی ہیں۔
کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوکر رواں موسم کی اب تک سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے ۔
وادی میں ضلع شوپیاں سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی کے سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی7.2 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5.8 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت منفی6.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، پلوامہ اوسر کولگام اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی7.1 ڈگری سینٹی گریڈ، منفی7.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی5.7 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی5.9 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی5.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
لداخ یونین ٹریٹری میں قصبہ دراس سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ لیہہ اور کرگل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی14.4 ڈڈڈگری سینٹی گریڈ اور منفی13.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں 10 جنوری تک شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ ہو سکتی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ وادی میں سخت سردیوں کے لئے مشہور چالیس روزہ چلہ کلاں چل رہا ہے جو 21 دسمبر سے شروع ہوکر 31 جنوری کو اختتام پذیر ہوجاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جو کرنا ہے چلہ کلاں کو کرنا ہے !

Next Post

کشمیر میں انڈوں کے نمونے معیار کے امتحان میں کامیاب، فوڈ سیفٹی محکمہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سنڈے ہو یا منڈے، آپ بغیر ڈر کے کھاسکتے ہیں انڈے

کشمیر میں انڈوں کے نمونے معیار کے امتحان میں کامیاب، فوڈ سیفٹی محکمہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.