جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا جموں میں یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا۲۰۲۶کی یومِ جمہوریہ تقریبات کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے، جو مولانا آزاد اسٹیڈیم، جموں میں منعقد ہوگی، جہاں وہ سلامی بھی لیں گے۔
جموں میں تعینات حکومت اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے تمام افسران و اہلکاروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس تقریب میں اپنی سرکاری ذمہ داری کے تحت شرکت کریں۔
حکومت نے تمام محکموں کے سربراہان اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے چیف ایگزیکٹو افسران کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی موجودگی کے ساتھ ساتھ اپنے ماتحت کام کرنے والے ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ قومی تقریب کو پورے وقار اور شرکت کے ساتھ منایا جا سکے۔
اس کے علاوہ، یومِ جمہوریہ تقریبات کی بیٹنگ ریٹریٹ تقریب۲۹ جنوری۲۰۲۶کو شام۴:۳۰بجے مولانا آزاد اسٹیڈیم، جموں میں منعقد ہوگی۔
جموں میں تعینات سرکاری محکموں کے تمام افسران و اہلکاروں کو اس تقریب میں شرکت کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ محکموں کے سربراہان اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے چیف ایگزیکٹو افسران کو اپنے ماتحت ملازمین کے ساتھ شرکت کو یقینی بنانے کیلئے کہا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ انکاؤنٹر:دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے دن بھی جاری 

Next Post

متاثرہ میڈیکل طلبا کو دوسرے اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کشمیر میں آئندہ ماہ موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

متاثرہ میڈیکل طلبا کو دوسرے اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.