ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ انکاؤنٹر:دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے دن بھی جاری 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں:  جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بلاور علاقے کے جنگل میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔
حکام کے مطابق پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے اسپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) نے بدھ کی شام بلاور کے کہوگ گاؤں میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا اور اس دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آمنا سامنا ہوا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لیے رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد جمعرات کی صبح سرچ آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ گھنے جنگل میں چھپے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے فضائی نگرانی کے ساتھ اضافی فورسز کو بھی طلب کیا گیا ہے اور محاصرے سخت کر دیا گیا ہے تاکہ دہشت گردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہ مل سکے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس انکاؤنٹر میں ایک پولیس اہلکار معمولی طور پر زخمی ہوا ہے ۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جموں بی ایس توتی نے گذشتہ شام ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’اندھیرے ، گھنی جھاڑیوں اور دشوار گذار علاقے کے باوجود ایس او جی دہشت گردوں کے ساتھ مسلسل مقابلہ کر رہے ہیں اور سی آر پی ایف کی ٹیمیں بھی مشترکہ آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں‘‘۔
توتی نے ایک اور پوسٹ میں کہا’’ایس او جی کٹھوعہ نے کٹھوعہ کے کامدھ نالہ کے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ شروع کیا ہے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران کٹھوعہ میں دہشت گردی کے کئی واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر۱۶؍افراد ہلاک ہوئے‘ جن میں۱۱ سیکورٹی اہلکار اور۵دہشت گرد شامل ہیں۔
اسی عرصے کے دوران چار عام شہری بھی مشتبہ حالات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، جس پر مقامی لوگوں کا شبہ ہے کہ یہ ہلاکتیں بھی دہشت گردی سے جڑی ہو سکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوہٹہ میں آگ‘ تین رہائشی مکان خاکستر، فائر مین سمیت تین افراد زخمی

Next Post

سنہا جموں میں یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘

سنہا جموں میں یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.