جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نوہٹہ میں آگ‘ تین رہائشی مکان خاکستر، فائر مین سمیت تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: سرینگر کے پائین شہر میں آتشزدگی کے واقعے میں تین رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا جبکہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر سروس کے ایک اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔
عینی شاہدین کے مطابق آگ کی شروعات پاندان نوہٹہ کے ایک رہائشی ڈھانچے سے ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو مزید آس پاس کے مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ کے شعلے اتنے بلند تھے کہ علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہوگئی اور مقامی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔ اطلاع ملتے ہی فائر سروس، پولیس اور مقامی رضاکار فوری طور پر جائے واقعہ پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ آگ بجھانے کے دوران فائر مین سمیت تین افراد زخمی ہوئے ، جنہیں فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔
فائر سروس حکام نے کہا کہ مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم تین رہائشی مکانات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بھی پانی کی بالٹیاں اور دیگر وسائل استعمال کرتے ہوئے بچاؤ کارروائی میں حصہ لیا۔
آگ کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب متاثرہ کنبوں نے حکام سے امدادی اقدامات کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں شدید سردی کے دوران رہائش اور ضروری سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں آرٹیلری شیل کو ناکارہ بنا دیا گیا

Next Post

کٹھوعہ انکاؤنٹر:دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے دن بھی جاری 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

کٹھوعہ انکاؤنٹر:دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے دن بھی جاری 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.