جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منشیات فروش کی ایک کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
منشیات فروش کی ایک کروڑ   روپے مالیت کی جائیداد ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی مسلسل اور فیصلہ کن مہم کے تحت سرینگر میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی ایک کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ ضبط کی گئی جائیداد باسط بلال ڈار ولد بلال احمد ڈار، ساکن وانٹہ پورہ عیدگاہ سرینگر کی ملکیت ہے ، جو منشیات کی اسمگلنگ کے متعدد مقدمات میں ملوث ہے ۔
ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن نوہٹہ میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۵۹دفعات۲۱/۸؍این ڈی پی ایس ایکٹ) جبکہ پولیس اسٹیشن صفاکدل میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۱۴(دفعات۲۹۔۲۲/۸این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت تحقیقات جاری ہیں)۔
پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ رہائشی مکان منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل شدہ رقم سے تعمیر کیا گیا تھا۔ اسی بنیاد پر این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ ۶۸ایف کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جائیداد کو ضبط کیا گیا۔ ضبطی کی یہ کارروائی تمام قانونی ضابطوں کے مطابق دو آزاد گواہوں کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
حکم نامے کے مطابق جائیداد کے مالک کو تاحکمِ ثانی اس پراپرٹی کو فروخت کرنے ، لیز پر دینے ، منتقل کرنے یا کسی بھی قسم کا تیسرا حق قائم کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔
جموں و کشمیر پولیس نے واضح کیا ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ میں صرف ملزمان ہی نہیں بلکہ منشیات کی کمائی سے بنائے گئے اثاثے بھی قانون کے دائرے میں لائے جائیں گے ۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تعاون کریں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کی جموں کشمیر کی جیلوں میں باقاعدہ جانچ اور نگرانی پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘

لیفٹیننٹ گورنر کی جموں کشمیر کی جیلوں میں باقاعدہ جانچ اور نگرانی پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.