ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اس بار اتوار کو پیش کیا جائے گا مرکزی بجٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اس بار اتوار کو پیش کیا  جائے گا مرکزی بجٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

آئندہ یکم فروری کو اتوار ہونے کے باوجود مالی سال۲۰۲۶۔۲۰۲۷کا بجٹ اسی دن لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ختم ہونے کے بعد جمعہ کو پارلیمنٹ کمپلیکس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرن رجیجو نے کہا کہ بجٹ یکم فروری کو ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کی تاریخ کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات پر انہوں نے کہا’’دن انگریزوں نے بنائے تھے ، دن سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بجٹ یکم فروری کو ہی پیش کیا جائے گا‘‘۔
قابلِ ذکر ہے کہ مرکزی حکومت کا بجٹ ۲۰۱۷سے ہر سال یکم فروری کو ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا ہے ۔ آئندہ یکم فروری کو اتوار پڑ رہا ہے ، جبکہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ہفتہ اور اتوار کو عام طور پر چھٹی ہوتی ہے ۔
۲۰۱۷سے پہلے بجٹ عام طور پر ۲۸فروری کو پیش کیا جاتا تھا اور اس پر پارلیمنٹ کی مہر لگنے میں اپریل تک کا وقت لگ جاتا تھا۔ مودی حکومت نے اس روایت کو بدلتے ہوئے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ یکم فروری کر دی تاکہ اسے اگلے مالی سال کے شروع ہونے سے پہلے منظور کرایا جا سکے ۔
ملک میں مالی سال یکم اپریل سے۳۱مارچ تک چلتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں فورسز کی عملی تیاریوں کاجائزہ

Next Post

سعودی عرب نے ’بھیک مانگنے‘ کے الزام میں۲۴ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سعودی عرب نے ’بھیک مانگنے‘ کے الزام میں۲۴ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا

سعودی عرب نے ’بھیک مانگنے‘ کے الزام میں۲۴ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.