جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوپی انتخابات میں کامیابی کیلئے بی جے پی، ایس آئی آر کو این آر سی کاپچھلادروازہ بنا رہی ہے : اکھلیش یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-14
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی)اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ و سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی یوپی انتخابات میں کامیابی کیلئے ایس آئی آر کو این آر سی کے پچھلے دروازے کے طور پر استعمال کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اوز کو ٹکنالوجی کے استعمال کا نہ تو مناسب علم ہے اور نہ ہی انہیں اس کی کوئی تربیت دی گئی ہے ۔
آج حیدرآباد کی تاج کرشنا ہوٹل میں ویژن انڈیا سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) انسانی جذبات اور رشتوں کو مضبوط بنا سکے اور انسانی سوچ کو مثبت سمت میں بدل سکے تو امتیاز کے خاتمہ کا امکان پیدا ہو سکتا ہے ۔
انہوں نے زور دیا کہ اے آئی کو محض سہولت کے لئے نہیں بلکہ انسانیت کی ہمہ جہت ترقی کے لئے فروغ دیا جانا چاہیے ۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ ایک طرف اے آئی کی ترقی ہو رہی ہے تو دوسری طرف دیہی ہندوستان کو اے آئی سے کیسے جوڑا جائے ، یہ ہم سب کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ہے ۔
انہوں نے کہا کہ زراعت، صحت، بنیادی ڈھانچہ سمیت مختلف شعبوں میں عوام تک اے آئی کو کس طرح مؤثر انداز میں پہنچایا جا سکتا ہے اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے واضح کیا کہ ویژن انڈیا سمٹ سیریز کا مقصد ہندوستان کی ترقی کے لئے ترقی پسند، عملی اور تعمیری تجاویز کو آگے بڑھانا ہے ۔ سب کے لئے مل کر کام کرنے کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کر کے ہندوستان کو "نیو انڈیا” بنانے کی سمت لے جانے یہ پروگرام ایک اہم قدم ہے ۔
اکھلیش یادو نے کہا کہ 108 ایمبولینس سروس کا آغاز سب سے پہلے حیدرآباد میں ہوا تھا اور یہاں سے ملنے والی ترغیب کے تحت ہی ہم نے اتر پردیش میں بھی اس سروس کو نافذ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نام بدلنے میں مودی حکومت کا کوئی ثانی نہیں: کانگریس

Next Post

الیکشن کمیشن ہر اسمبلی حلقے میں روزانہ 100 ووٹروں کی سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن ہر اسمبلی حلقے میں روزانہ 100 ووٹروں کی سماعت کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.