جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے ۴؍ افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۶ دسمبر
کشتواڑ ضلع کے دادا سرثّل علاقے میں ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے، جو سب ایک ہی خاندان کے تھے۔
حکام نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ایک شیورلیٹ گاڑی دربشالہ کی طرف جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔
پولیس نے بتایاکہ ابتدائی معلومات کے مطابق، کار کے ڈرائیور نے ایک تنگ اور اوٹ میں آنے والے موڑ پر گاڑی سے کنٹرول کھو دیا، جس کے نتیجے میں گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔
پولیس کے مطابق، ایک خاتون کو ملبے سے نکال کر ضلع اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اسپتال پہنچتے ہی اسے مردہ قرار دیا گیا۔
اس حادثے میں خاندان کے تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے پہنچتے ہی مردہ قرار دے دیا۔
متوفین کی شناخت رنجیت سنگھ (۳۵) ولد مرحوم پورن چند‘مرن ٹھاکر (۲۱) دختر اوم پرکاش‘آشو (۶ماہ) دختر رنجیت سنگھ اورجیوتی دیوی (۲۰) زوجہ رنجیت سنگھ کے طور ہوئی ہے ۔تمام افراد منگل تھاٹا دیسہ کے رہائشی تھے۔
درین اثنا، پولیس نے واقعے کا معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ایجنسیز

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کئی مقدمات میں مطلوب پونچھ کا مفرور ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

’انڈیا بلاک لائف سپورٹ پر، آئی سی یو میں لے جائے جانے کا خطرہ بھی لاحق‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں‘

’انڈیا بلاک لائف سپورٹ پر، آئی سی یو میں لے جائے جانے کا خطرہ بھی لاحق‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.