پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جے کے اے ایس کے امیدواروں کی بھوک ہڑتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جے کے اے ایس امتحان:امیدواروں کی بھوک ہڑتال ‘عمر میں رعایت پر ابہام ختم کرنے کامطالبہ

exam strike

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۶دسمبر
جموں کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس (جے کے اے ایس) کے درجنوں امیدواروں نے ہفتے کو یہاں مہاراجہ ہری سنگھ پارک میں اپنے مطالبوں عمر کی حد کو بڑھانے اور امتحان کو موخر کے لئے بھوک ہڑتال کی۔
اس موقع پر ایک امید وار نے میڈیا کو بتایا’’ہم یہاں گذشتہ روز۳بجے سے پر امن بھوک ہڑتال پر ہیں، ہمیں یقین دلایا گیا تھا کہ ہماری عمر کی حد میں رعایت کی جائے گی‘‘۔
انہوں نے کہا’’ہمیں در در کی ٹھوکریں کھانا پڑتی ہیں ہمیں یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ ہماری فائل کہاں ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہماری سرکار سے گذارش ہے کہ ہماری عمر کی حد میں رعایت دی جائے اور امتحان جو کل ہونے والا ہے اس کو موخر کیا جائے‘‘۔
دریں اثنا سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے بھی جے کے اے ایس کے کل ہونے والے امتحان کو موخر کرنے کی اپیل کی ہے ۔
انہوں نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’جے کے اے ایس کے امیدواروں کے لیے عمر کی حد کو بڑھانے کی تجویز منظوری کیلئے راج بھون بھیج دی گئی ہے جبکہ امتحان کل سے شروع ہونے والا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’امتحان کا انعقاد اس وقت بھی جب کہ اس طرح کا ایک اہم فیصلہ ابھی بھی زیر التوا ہے ،امیدواروں کے لئے باعث نقصان ہے ‘‘۔
کمیونسٹ لیڈر نے کہا کہ اس کے علاوہ، جموں و کشمیر سے باہر سفر کرنے والے کئی امیدوار پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے درماندہ ہیں۔امتحان کو اس وقت تک موخر کر دینا چاہیے جب تک کہ منظوری کا عمل مکمل نہیں ہو جاتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں تلاش کے دوران علیحدگی پسند پوسٹر اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

Next Post

کئی مقدمات میں مطلوب پونچھ کا مفرور ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

کئی مقدمات میں مطلوب پونچھ کا مفرور ملزم گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.