بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ادارہ فلاحُ الدارَین کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۲۵نومبر
جموں کشمیر پولیس نے بارہمولہ میں ایک مقامی انجمن ’ادارہ فلاحُ الدارَین‘کے خلاف مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
اس سلسلے میں پولیس تھانہ بارہمولہ میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۰۸متعلقہ دفعات کے تحت درج کی گئی ہے ۔
پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات میں انجمن کی بعض سرگرمیوں پر سنگین شبہات ظاہر کیے گئے تھے ، جس کے بعد تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے کئی مربوط چھاپے مختلف مقامات پر مارے گئے ۔ یہ چھاپے ان جگہوں اور اثاثوں پر کیے گئے جو تنظیم سے منسلک بتائے جا رہے ہیں۔
تحقیقات کے دوران تنظیم کے کئی عہدیداران اور وابستہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی تاکہ مبینہ سرگرمیوں کی نوعیت اور پھیلاؤ کا مکمل پتہ چل سکے ۔
پولیس نے بتایا کہ تحقیقات ابھی جاری ہیں اور جیسے ہی شواہد اور حقائق سامنے آئیں گے ، قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پولیس نے واضح کیا کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور معاملے کو سنجیدگی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں تعلیمی ٹرسٹ کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع

Next Post

افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے پر محبوبہ شدید ردعمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام

افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے پر محبوبہ شدید ردعمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.