بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے پر محبوبہ شدید ردعمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۲۵نومبر
پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے افغانستان میں پاکستانی فضائی حملوں کے نتیجے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کو ’انتہائی دلخراش اور انسانیت سوز‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ ایک بار پھر یاد دلاتا ہے کہ دنیا بھر میں عام لوگ وہ قیمت چکاتے ہیں، جن جرائم سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
محبوبہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بے گناہ شہری اجتماعی سزا کا شکار بنے ہوں۔ ہم نے یہی المناک منظر غزہ میں دیکھا جہاں حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی بمباری نے ہزاروں معصوم جانیں چھین لیں۔
پی ڈی پی کی صدر نے مزید کہا کہ پاکستان نے بھی متعدد دہشت گردانہ حملوں۔جنہیں مبینہ طور پر افغان طالبان کی پشت پناہی حاصل تھی،کے بعد اسی طرز کا راستہ اختیار کیا، جس کا نتیجہ ایک بار پھر معصوم شہریوں کی ہلاکت کی صورت میں سامنے آیا۔
محبوبہ نے اس تشویشناک رجحان پر گہری افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطرناک معمول کہ طاقتور فریق اپنی ناراضگی کا اظہار بے بس شہریوں پر حملوں سے کرتا ہے ، پوری دنیا کو ایک تاریک، غیر محفوظ اور کمزور مقام بنا رہا ہے ۔ حکومتیں لڑتی ہیں لیکن مرتے ہمیشہ بے گناہ لوگ ہیں۔
پی ڈی پی کی صدر نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ یہ سلسلہ روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں تاکہ مظلوم اور بے گناہ افراد مزید ظلم کا شکار نہ ہوں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادارہ فلاحُ الدارَین کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں ایف آئی آر درج

Next Post

حکومت کاوادی کے اسکولوں میں فوری سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

حکومت کاوادی کے اسکولوں میں فوری سرمائی تعطیلات کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.