بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں تعلیمی ٹرسٹ کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۲۵نومبر
جموں و کشمیر پولیس نے بارہمولہ ضلع میں قائم الہدا ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی مالیاتی اور عملی سرگرمیوں میں ممکنہ بے ضابطگیوں اور قانونی خلاف ورزیوں کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
پولیس کے مطابق یہ تحقیقات ڈی ڈی آر نمبر۹مورخہ۲۴نومبر۲۰۲۵کے تحت تھانہ ٹنگمرگ میں اس وقت درج کی گئی جب ادارے کے مالی معاملات، قواعد کی تعمیل اور اراضی کے استعمال سے متعلق مشکوک معلومات موصول ہوئیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں بنیادی طور پر تین بڑے نکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے :فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ کی ممکنہ خلاف ورزی، محصولات کی چوری یا ٹیکس سے بچنے کا امکان، کیونکہ ادارے کے مالیاتی ریکارڈ اور ضروری دستاویزات نامکمل پائے گئے ہیں۔
پولیس بیان کے مطابق ادارے کی عمارت سرکاری اراضی پر مبینہ طور پر بغیر قانونی طریقہ کار کے تعمیر کی گئی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ان پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور ضرورت پڑنے پر معاملہ باقاعدہ کیس کے طور پر درج کیا جائے گا۔
حکام نے مزید کہا کہ ریاستی اراضی کے ناجائز قبضے اور مالی بدعنوانیوں سے متعلق معاملات میں سختی سے کاروائی کی جائے گی تاکہ کوئی بھی ادارہ یا شخص قانون سے بالاتر نہ رہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے ۲۰۲۶کے ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں طلب کر لیں

Next Post

ادارہ فلاحُ الدارَین کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

ادارہ فلاحُ الدارَین کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں ایف آئی آر درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.