بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور : منشیات فروش کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد مسمار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۱۵نومبر
منشیات کے عادی مجرموں کے خلاف ایک فیصلہ کن کارروائی میں جموں کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور کے چننی علاقے میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد کو مسمار کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اودھم پور پولیس نے ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد کو مسمار کر دیا۔
منشیات فروش کی شناخت مکھن دین ولد حکیم دین ساکن نر سو چننی کے طور پر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ مکھن دین ایک جرائم پیشہ فرد تھا اور پولیس اسٹیشن چننی میں درج ایک ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۸۸میں ملوث پایا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ منشیات کی اسمگلنگ میں مسلسل ملوث رہنے کی وجہ سے اس کو پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت حراست میں بھی لیا گیا تھا اور وہ اس وقت کوٹ بلوال جیل جموں میں بند ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران تفتیشی افسروں نے پایا کہ ملزم نے سرکاری زمین پر قبضہ کرکے قومی شاہراہ نرسو چننی پر ۵تجارتی عمارتیں اور ایک رہائشی عمارت تعمیر کی ہے جن کی ملکیت کروڑوں روپیوں میں ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ منشیات کی تجارت سے حاصل شدہ آمدنی سے تعمیر کی گئی اس غیر قانونی جائیداد کو ضلع میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے تحت مسمار کر دیا گیا۔ایجنسیز

 

 

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں قوم دشمن عناصر کیخلاف کارروائیوں میں تیزی

Next Post

پاکستان کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا ہینڈل کا ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ گرنے کا دعوی غلط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
سوشل میڈیا سائٹوں پر’ جعلی لسٹ‘ پولیس کا انتباہ

پاکستان کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا ہینڈل کا ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ گرنے کا دعوی غلط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.