بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا ہینڈل کا ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ گرنے کا دعوی غلط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سوشل میڈیا سائٹوں پر’ جعلی لسٹ‘ پولیس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

نئی دہلی/۱۵نومبر
ہندوستان نے پاکستان کے حمایت یافتہ سوشل میڈیا ہینڈلز کے ان دعوؤں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیا ہے کہ جمعہ کو دو گھنٹے کے اندر ہندوستانی فضائیہ کے تین طیارے ’نامعلوم الیکٹرانک مداخلت‘کی وجہ سے گر کر تباہ ہوئے ۔
یہ دعوے جمعہ کو چنئی کے قریب معمول کی پرواز کے دوران ہندوستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے بعد کیا گیا ہے ۔
ہندوستان نے ان دعوؤں کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جعلی قرار دے کر مسترد کر دیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے پریس انفارمیشن بیورو کی فیکٹ چیکنگ ٹیم نے واضح کیا کہ پاکستان کے حمایت یافتہ ہینڈلز کے دعوے جھوٹے ہیں۔
ایکس پر حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے’’انڈین ایئر فورس نے باضابطہ طور پر واضح کیا ہے کہ انڈین ایئر فورس کا پی سی۷؍ ایم کے ٹو ٹرینر طیارہ جمعہ کو تمبارم، چنئی کے قریب معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا تھا۔ پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا اور شہری املاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا‘‘۔
پی آئی بی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ غلط معلومات کا شکار نہ ہوں۔ اس طرح کے دعووں پر یقین کرنے یا ان کا اشتراک کرنے سے پہلے ان کی ہمیشہ سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں۔
فضائیہ کے تربیتی طیارے کے گر کر تباہ ہونے کے چند گھنٹے بعد اسلام آباد کے جھوٹے بیانیے کا پرچار کرنے والے کئی ہینڈلز سوشل میڈیا کی ٹائم لائنز پر نمودار ہوئے ۔ انہوں نے لکھاکہ’’ابھی، نامعلوم الیکٹرانک مداخلت کی وجہ سے دو گھنٹے کے اندر ہندوستانی فضائیہ کے تین طیارے گر کر تباہ ہو گئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور : منشیات فروش کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد مسمار:پولیس

Next Post

ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.