بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں قوم دشمن عناصر کیخلاف کارروائیوں میں تیزی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۵ نومبر
بارہمولہ میں جموں کشمیر پولیس نے ضلع بھر میں ہم آہنگ حفاظتی کارروائیاں انجام دے کر امن و امان کو مضبوط کرنے اور مخالفِ قوم سرگرمیوں سے جڑے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ کارروائی کے دوران تخریبی پس منظر رکھنے والے تین افراد کو طلب کرکے انسدادی قانون کے تحت پابندِ ضمانت کیا گیا۔ اس کے علاوہ اوور گراؤنڈ ورکرز سے وابستہ سات مقامات کی تلاشی لی گئی اور سات افراد کو بھی پابندِ ضمانت کیا گیا۔
اہلکار نے بتایا کہ یو اے پی اے کے تحت مقدمات کا سامنا کرنے والے دو افراد‘جو اس وقت ضمانت پر ہیں‘سے پوچھ گچھ کی گئی جن میں سے ایک کو انسدادی دفعات کے تحت پابند کیا گیا۔
مزید یہ کہ ضمانت پر موجود سات یو اے پی اے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے کارروائی شروع کی گئی، اور دو متعلقہ کیس عدالت میں جمع کرائے گئے۔ حساس علاقوں میں ۲۹ تلاشی کارروائیاں کی گئیں تاکہ نگرانی اور علاقائی برتری کو مضبوط کیا جا سکے۔
اہلکار نے مزید بتایا کہ۲۴۴ گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی تاکہ نقل و حرکت کی نگرانی اور مستند شناخت کی تصدیق ہو سکے، جبکہ ۱۸ سم فروشوں کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام اقدامات ممکنہ خطرات کو روکنے، قانون کی سختی سے عملداری کو یقینی بنانے اور ضلع بھر میں امن کے ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔
پولیس نے واضح کیا کہ وہ عوامی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے پْرعزم ہے اور حالات کو مستحکم رکھنے کے لیے ایسی انسدادی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متوفین کے لواحقین کیلئے۱۰ لاکھ روپے زخمیوں کیلئے ایک لاکھ روپے کی امداد

Next Post

اودھم پور : منشیات فروش کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد مسمار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

اودھم پور : منشیات فروش کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد مسمار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.