بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

متوفین کے لواحقین کیلئے۱۰ لاکھ روپے زخمیوں کیلئے ایک لاکھ روپے کی امداد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۵ نومبر
جموں کشمیر حکومت نے نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے کے متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ سے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ اِیتو نے بتایا کہ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ہدایات پر ہر جان بحق شخص کے لواحقین کو ۱۰ لاکھ روپے جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے۔
اْجالا اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر نے بتایا کہ اس المناک حادثے میں۹؍افراد جاں بحق جبکہ ۳۰کے قریب زخمی ہوئے۔
ایتو نے کہا کہ ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زیر علاج کئی زخمیوں کو فارغ کیا گیا ہے، جبکہ ۲۰ کے قریب مریض اجالا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ایک دو مریض آئی سی یو میں ہیں مگر حالت مستحکم ہے۔
اِیتو نے طبی عملے کی فوری کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا’’اْجالا اسپتال کی ٹیم نے بہترین کام کیا۔ سی ایم او اور ایس ایم ایچ ایس کے ڈاکٹرز فوراً پہنچے اور تمام زخمیوں کے علاج کیلئے پوری رات کام کیا‘‘۔
وزیر نے متعدد جاں بحق افراد کے گھروں کا دورہ بھی کیا۔
ایتو نے کہا’’وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق حکومت ہر متاثرہ خاندان کو ۱۰لاکھ روپے اور ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے فراہم کرے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال قلع دھماکے میںگاندربل کے مزدور کی ہلاکت کی تصدیق

Next Post

بارہمولہ میں قوم دشمن عناصر کیخلاف کارروائیوں میں تیزی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

بارہمولہ میں قوم دشمن عناصر کیخلاف کارروائیوں میں تیزی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.