بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

de

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

molishedسرینگر/۱۴نومبر
حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دہلی کار دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر نبی کے رہائشی مکان کو منہدم کر دیا۔
حکام نے بتایا کہ اس مکان کو دوران شب کنٹرول شدہ دھماکے سے منہدم کر دیا گیا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کر دیا تھا اور مکینوں کو پہلے ہی اس مکان سے نکالا گیا تھا۔
اب تک کی تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر عمر وہ ہیونڈائی آئی۲۰چلا رہا تھا جو دھماکہ خیز مواد سے لدی ہوئی تھی۔ دھماکے کی جگہ سے جمع کیے گئے ڈی این اے کے نمونے ڈاکٹر عمر کی والدہ سے ملنے کے بعد ان کی شناخت کی تصدیق ہوئی ہے ۔
گرچہ جموں وکشمیر پولیس نے مذکورہ مکان منہدم کرنے کے بارے میں ابھی کوئی با قاعدہ بیان جاری نہیں کیا ہے تاہم اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ایسی کارروائیاں نوجوانوں کو ملی ٹنسی سے باز رکھنے کیلئے انجام دی جاتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ایسی کارروائیوں کا مقصد یہ پیغام بھیجنا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی انجام دینے سے کوئی گریز نہیں کیا جائیگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں منشیات فروش کی۱۱ء۱کروڑ رویے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

گاڑیوں کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی‘وادی بھر میں پولیس کی بڑی کارروائیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

گاڑیوں کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی‘وادی بھر میں پولیس کی بڑی کارروائیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.