پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہلی دھماکے کی تحقیقات:ڈاکٹر عمر اور مزمل کے کمرے سے ڈائریاں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
’حملہ آوروں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ پر حملہ کی سازش کی تھی‘

attackers had plotted to attack the Red Fort

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی/۱۳نومبر
دارالحکومت کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکے کی تحقیقات کرنے والی ایجنسیوں نے الفلاح یونیورسٹی میں واقع ڈاکٹر عمر نبی اور ڈاکٹر مزمل کے کمروں سے ان کی ڈائریاں برآمد کی ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا’’یہ ڈائریاں منگل اور بدھ کو الفلاح یونیورسٹی کیمپس کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ ان میں سے ایک ڈاکٹر عمر کے کمرہ نمبر چار سے اور دوسری ڈاکٹر مزمل کے کمرہ نمبر ۱۳سے برآمد ہوئی ہے ‘‘۔
اس کے علاوہ پولیس نے ڈاکٹر مزمل کے زیر استعمال ایک کمرے سے ایک اور ڈائری بھی ضبط کی ہے ۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سے پہلے۳۶۰کلو گرام دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا تھا۔ یہ کمرہ الفلاح یونیورسٹی سے تقریباً۳۰۰میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا’’برآمد شدہ ڈائریوں اور نوٹ بک میں کوڈ ورڈز ہیں، جن میں۸نومبر سے۱۲نومبر تک کی تاریخیں درج ہیں۔ ڈائریوں میں’آپریشن‘کا لفظ کئی بار لکھا گیا ہے ‘‘۔
دریں اثنا، دھماکے کی جگہ سے۵۰۰میٹر کے فاصلے پر ایک بازار کے گیٹ کی چھت پر ایک کٹا ہوا ہاتھ ملا ہے ، جس سے تحقیقات مزید تیز ہوگئی ہے ۔ دہلی پولیس حکام نے بتایا کہ انہیں آج صبح اسپتال سے اطلاع ملی کہ ایک اور متاثرہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ لوک نائک جئے پرکاش (ایل این جے پی) اسپتال میں داخل ایک اور زخمی شخص نے بھی دم توڑ دیا۔
متوفی کی شناخت بلال ولد غلام حسن کے طور پر ہوئی ہے اور مبینہ طور پر وہ دہلی سے باہر کا رہنے والا ہے ۔ دہلی پولیس کے حکام کو آج صبح اسپتال سے اطلاع ملی اور وہ فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردیوں کا زور جاری:سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

Next Post

دہشت گرد ڈاکٹر شاہین سعید پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی بیوی سے ’رابطے ‘میں تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
دہشت گرد ڈاکٹر شاہین سعید پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی بیوی سے ’رابطے ‘میں تھی

دہشت گرد ڈاکٹر شاہین سعید پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی بیوی سے ’رابطے ‘میں تھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.