منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کی نگروٹہ میںاین سی امیدوار کے حق میں انتخابی مہم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۶نومبر
جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو نگروٹہ اسمبلی حلقے کے عوام سے اپیل کی کہ وہ ۱۱ نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں اور نیشنل کانفرنس کی کامیابی کو یقینی بنائیں۔
عمر عبداللہ ناگروٹہ ضمنی انتخاب میں نیشنل کانفرنس کی امیدوار شمی م بیگم کے حق میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔
واضح رہے کہ بی جے پی کے ایم ایل اے دیویندر سنگھ رانا کی اکتوبر ۲۰۲۴ میں وفات کے بعد اس نشست پر ضمنی انتخاب کرایا جا رہا ہے۔
دریں اثنا، انتخابی مہم کے دوران آڈیو سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث عمر عبداللہ کو اپنی تقریر مختصر کرنی پڑی۔
نگروٹہ کے ساتھ ہی ۱۱ نومبر کو بڈگام اسمبلی حلقے میں بھی ضمنی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ایجنسیز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں بی این ایس ایس کے تحت جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

’چین فوری خطرہ، امریکہ بعید خطرہ، پاکستان ہمیشہ بھارت کیلئے مسئلہ رہے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
’چین فوری خطرہ، امریکہ بعید خطرہ، پاکستان ہمیشہ بھارت کیلئے مسئلہ رہے گا‘

’چین فوری خطرہ، امریکہ بعید خطرہ، پاکستان ہمیشہ بھارت کیلئے مسئلہ رہے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.