منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں بی این ایس ایس کے تحت جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۶نومبر
آن لائن فراڈ سے حاصل شدہ غیر قانونی منافع کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے تحت پونچھ پولیس نے بھارتیہ ناگرک سرکشا سنتھا(بی این ایس ایس) کی دفعہ۱۰۷کے تحت تقریباً ۵ء۸لاکھ رویے مالیت کی جائیداد کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن سرنکوٹ میں بی این ایس ایس کی متعلقہ دفعات اور آئی ٹی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۷۱کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم ساجد خان ولد محمد صادق ساکن دروغین سرنکوٹ نے ایک ماروتی سوزوکی کی بریزا کارکو فراڈ، جعلسازی اور ٹیلیگرام ایپلی کیشن اور ڈریم ۱۱پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دے کر حاصل شدہ رقم سے خریدی تھی۔
ترجمان نے کہا کہ مجاز اتھارٹی کی ہدایت پر اور قانونی تقاضوں کے مطابق بی این ایس ایس کی دفعہ۱۰۷کے تحت مذکورہ گاڑی کو ضبط کیا گیا تاکہ اس کو بیچا یا منتقل یا کسی کے حوالے نہ کیا جائے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ گاڑی پر ضبطی نوٹس بھی چسپاں کی گئی ہے جس میں عام لوگوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ مزید احکامات تک کوئی بھی شخص اس جائیداد کو خریدنے ، لیز پر دینے یا اس میں کسی تیسرے فریق کا مفاد پیدا کرنے کی کوشش نہ کرے ۔
ترجمان کہا کہ پونچھ پولیس غیر قانونی ذرائع سے حاصل شدہ جائیدادوں کی نشاندہی، ضبطگی اور قرقی کیلئے قانون کے مطابق پر عزم ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھاترو جنگلاتی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی جاری

Next Post

عمر عبداللہ کی نگروٹہ میںاین سی امیدوار کے حق میں انتخابی مہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں‘

عمر عبداللہ کی نگروٹہ میںاین سی امیدوار کے حق میں انتخابی مہم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.