جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چھاترو جنگلاتی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-07
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۶نومبر
جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو جنگلاتی علاقے میں جمعرات کو دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے جہاں بدھ کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا تھا۔
حکام نے بتایا کہ علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لئے وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کو بدھ کی شام اندھیرا ہونے کی وجہ سے رات کے لئے معطل کر دیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ جمعرات کی صبح روشنی کی پہلی کرن کے ساتھ ہی تلاشی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ محاصرے کو مزید سخت تر کرنے کے لئے فوج کی مزید نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے اور دہشت گردوں کے فرار ہونے کے تمام ممکنہ راستوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ چھاترو جنگلاتی علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان زبردست گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے دوران ایک پیرا فوجی جوان زخمی ہوگیا۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ‘ایکس پر اپنے ایک بیان میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا تھا’’فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاترو کے جنگلاتی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔ دورانِ تلاشی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آپریشن جاری ہے اور فورسز نے علاقے کو مکمل طور پر محاصرہ میں لے رکھا ہے ۔ایجنسیز‘‘
۔۔۔۔۔۔۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نارکو ٹیریرازم معاملہ میں سابق وزیر بابو سنگھ کے ٹھکانوں کی تلاشی

Next Post

پونچھ میں بی این ایس ایس کے تحت جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

پونچھ میں بی این ایس ایس کے تحت جائیداد ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.