منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام ضمنی انتخاب: پی ڈی پی امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۴نومبر
جموں کشمیر کے ضلع بڈگام میں ضمنی انتخابات کے دوران پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پی ڈی پی کے امیدوار آغا سید منتظر مہدی کو مثالی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔
حکام کے مطابق امیدوار پر بغیر اجازت دیر رات سیاسی ریلیاں منعقد کرنے کا الزام ہے ۔
نوڈل آفیسر برائے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یکم اور۳نومبر کو آغا منتظر نے بڈگام حلقے کے مختلف علاقوں میں بغیر اجازت انتخابی ریلیاں اور جلوس نکالے ، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
نوٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز سے بادی النظر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوتی ہے ۔ ایسے اقدامات انتخابی عمل کی شفافیت کو متاثر کرتے ہیں، مسابقتی ماحول کو نقصان پہنچاتے ہیں، اور ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
الیکشن حکام نے پی ڈی پی امیدوار کو۲۴گھنٹوں کے اندر تحریری وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے ۔ نوٹس میں مزید خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آئندہ بھی ضابطہ اخلاق کی کوئی خلاف ورزی دیکھی گئی تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ نے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ ریٹرننگ آفیسر کو بھیج دی ہے تاکہ ضابطہ اخلاق کی عمل آوری کو یقینی بنایا جا سکے ۔
یاد رہے کہ بڈگام حلقے میں ضمنی انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیاں گزشتہ چند دنوں میں تیز ہو گئی ہیں اور مختلف جماعتوں کے امیدوار گاؤں گاؤں جا کر عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں۔ تاہم، الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ انتخابی ضوابط اور وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں تاکہ شفاف اور منصفانہ انتخابی عمل کو برقرار رکھا جا سکے ۔ایجنسیز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں کھیت سے ڈرون برآمد پولیس نے تحقیقات شروع کی

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

ریاستی درجے کی بحالی تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.