بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں کھیت سے ڈرون برآمد پولیس نے تحقیقات شروع کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۴نومبر
جموں کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں منگل کے روز ایک مشتبہ ڈرون کھیت سے برآمد کیا گیا ہے ۔ حکام کے مطابق یہ ڈرون لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے محض چھ کلو میٹر کی فضائی دوری پر واقع گاؤں سخی میدان سے ملا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ پولیس کی اسپیشل آپریشنز گروپ کو منگل کی صبح اطلاع ملی کہ ایک ڈرون نما شے گاؤں کے کھلے کھیت میں دیکھی گئی ہے ۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی خصوصی ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور علاقے کا محاصرہ کرکے ڈرون کو اپنے قبضے میں لیا۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ ڈرون ممکنہ طور پر سرحد پار سے آیا ہو سکتا ہے ، تاہم ابھی اس بات کی تصدیق باقی ہے کہ آیا یہ کسی جاسوسی یا سمگلنگ مقصد کے لیے استعمال کیا گیا تھا یا نہیں۔ پولیس نے ڈرون کے تمام پرزے اور اس کے ساتھ منسلک آلات کو قبضے میں لے کر فارنسک جانچ کے لیے بھیجا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈرون کی بازیابی کے بعد علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔ فوج اور پولیس مشترکہ طور پر اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ڈرون کہاں سے لانچ کیا گیا اور اس کا ہدف کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ڈرون کی تکنیکی تفصیلات اور اس کے نیوی گیشنل ڈیٹا کا تجزیہ کیا جا رہا ہے تاکہ اس کے اصل ماخذ اور پرواز کے راستے کا سراغ لگایا جا سکے ۔
واضح رہے کہ پچھلے چند مہینوں میں جموں، کٹھوعہ اور راجوری کے علاوہ پونچھ سیکٹر میں بھی ڈرون سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، جن میں سے اکثر کیسز میں ہتھیار یا منشیات کی اسمگلنگ کے شواہد ملے ہیں۔
پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔یو این آئی

 

 

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور کے دوران فوجی تصادم چین پاک کے گہرے تعلقات کا مظہر ہے : ہرش وردھن شرنگلا

Next Post

بڈگام ضمنی انتخاب: پی ڈی پی امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

بڈگام ضمنی انتخاب: پی ڈی پی امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.