منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جج کے طور پر تقرری کے مطالبے کی عرضی خارج کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-04
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 03 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک شخص کی جانب سے ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کے مطالبے کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے ”نظام کا مذاق” قرار دیا۔
ہندوستان کے چیف جسٹس بی۔ آر۔ گوائی اور جسٹس ونود چندرن پر مشتمل بنچ نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا عرضی گزار جی۔ سروَن کمار کو یہ امید ہے کہ سپریم کورٹ ان کی درخواست پر کالجیم کی میٹنگ بلائے گی؟ بنچ نے پوچھا، ”کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم اس عدالت کے تین سینئر ترین ججوں کو ابھی یہاں بلائیں اور کالجیم کی میٹنگ کریں؟”
چیف جسٹس نے تبصرہ کیا، ”آپ نظام کا مذاق اُڑا رہے ہیں! ہم نے کب ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری سے متعلق عرضیوں کی سماعت کی ہے ؟ اس کی لاگت کتنی ہوگی؟” بنچ نے عرضی گزار کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی فضول عرضی پر عدالت جرمانہ بھی عائد کر سکتی ہے ۔
عرضی گزار کے وکیل نے عدالت کے سخت تبصروں کے بعد عرضی واپس لینے کی اجازت مانگی۔ چیف جسٹس نے انہیں مشورہ دیا کہ ایسی عرضیاں دائر کرنا ایک وکیل کے لیے مناسب نہیں ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا، ”ایسی عرضیاں دائر کرنے پر وکالت کا لائسنس واپس لے لینا چاہیے ۔” عدالت کی اجازت سے بعد میں عرضی واپس لے لی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نے ابھرتی ہوئی سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع سے متعلق کانفرنس کا افتتاح کیا، ایک لاکھ کروڑ روپے کے منصوبے کا آغاز کیا

Next Post

اسمبلیاں ہماری پارلیمانی نظام کا اہم ستون : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

اسمبلیاں ہماری پارلیمانی نظام کا اہم ستون : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.