منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں۱۱برسوں سے مفرور ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/یکم نومبر
مفرور ملزموں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے جموں پولیس نے گذشتہ۱۱برسوں سے فرار ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ جموں (رورل) پولیس نے ایک ایسے مفرور کو گرفتار کیا ہے جو گذشتہ ۱۱برسوں سے گرفتاری سے بچ رہا تھا۔
گرفتار شدہ کی شناخت گلزار احمد ولد چھتہ، ذات گوجر ساکن ڈبر نوشہرہ ضلع راجوری کے طور پر ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملزم ایک فوجداری مقدمے میں مطلوب تھا جو پولیس اسٹیشن نگروٹہ میں آر پی سی دفعہ ۳۳۷/۲۷۹کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۱۴/۱۷۱درج ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دفعہ ۵۱۲ضابطہ فوجداری کے تحت عدالت کی جانب سے گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا تھا کیونکہ وہ سال۲۰۱۴سے مفرور تھا۔
ترجمان نے کہا کہ مسلسل کوششوں اور مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس اسٹیشن نگروٹہ کی ایک ٹیم نے کامیابی سے تلاش کرکے گرفتار کیا جس کے بعد اس کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا تاکہ آئندہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے یہ جعلی صحافی: ذمہ دار کون اورحل کیا ہے؟

Next Post

جموں میں ڈرگ اسمگلنگ کیلئے کوریئر سروسز کے غلط استعمال پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
این سی بی کا منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ‘۳گرفتار

جموں میں ڈرگ اسمگلنگ کیلئے کوریئر سروسز کے غلط استعمال پر پابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.