بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار میں سورج کی پوجا کا تہوار کارتک چھٹھ کا اختتام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-29
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں جزوی سورج گرہن، موسم ماہ رواں کے آخر تک خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

پٹنہ، 28 اکتوبر (یو این آئی) بہار میں سورج کی پوجا کا تہوار کارتک چھٹھ آج اگتے سورج کو پوجا کرنے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ لوک عقیدے کا چار روزہ تہوار کارتک چھٹھ 25 اکتوبر سے شروع ہوا تھا۔
دارالحکومت پٹنہ میں گنگا کے کنارے اور ریاست کے دیگر حصوں میں لاکھوں روزہ دار خواتین اور مردوں نے ندیوں اور تالابوں میں کھڑے ہو کر اگتے سورج کو پوجا کی۔
ضلع اورنگ آباد کے دیو میں واقع تریتا یوگ سوریہ مندر میں بھی لاکھوں عقیدت مندوں نے سوریہ کنڈ میں ڈبلی لگائی اور پوجا کی۔ سورج دیوتا کے خوبصورتی سے سجے تریتا یوگ سوریہ مندر میں بھگوان بھاسکر کے درشن کے لیے صبح سے ہی روزہ داروں اور عقیدت مندوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے ۔ اس دوران پورا ماحول ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے لاکھوں عقیدت مندوں اور روزہ داروں کے اثر دار چھٹھ مائیا گیت سے گونج اٹھا۔
چھٹھ کے آخری دن، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اینی مارگ پر واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ پر تالاب میں سادگی اور عقیدت کے ساتھ اگتے ہوئے سورج دیوتا کی پوجا کی، ریاست اور ملک میں امن اور خوشحالی کے لیے بھگوان سے دعا کی۔
دوسری ارگھیہ کی پیشکش کے بعد، عقیدت مندوں کا 36 گھنٹے کا روزہ ختم ہوا، اور اس کے بعد ہی روزہ داروں نے کھانا کھایا۔ کل، اس چار روزہ تہوار کے تیسرے دن، روزہ داروں نے اپنا پہلا ارگھیہ دریاؤں اور تالابوں میں ڈوبتے آفتاب کو پیش کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں وسیع گرفتاری مہم، متعدد فلسطینی زخمی

Next Post

جانوروں کے حقوق کے قوانین کی عدم تعمیل پر تریپورہ کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

جانوروں کے حقوق کے قوانین کی عدم تعمیل پر تریپورہ کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.