جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دشوار حالات میں سرحدوں کی حفاظت کرنے والے سپاہی حقیقی معنوں میں قوم کے محافظ

یہ انکی کی بہادری اور فرض شناسی ہے جو ملک کے عوام اپنے پُرامن طریقے سے دیوالی منا سکتے ہیں:ایئر چیف مارشل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-22
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
آپریشن سندور نے ہندوستانی فضائیہ کی بے مثال طاقت کو ثابت کیا: ایئر چیف مارشل

Chief of air staff A.P. Singh

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

لہیہ/۲۱؍اکتوبر
دیوالی کے موقع پر چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے لداخ کے انتہائی بلند ترین سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات ہندستانی فضائیہ (آئی اے ایف) اور فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے مادر وطن کی حفاظت میں مصروف ان بہادر سپاہیوں کے جذبے ، فرض شناسی اور استقامت کو خراج تحسین پیش کیا۔
ہندستانی فضائیہ نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے لداخ سیکٹر میں جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت و حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا’’انتہائی دشوار، بلند اور سرد ترین حالات میں سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ہمارے سپاہی حقیقی معنوں میں قوم کے محافظ ہیں۔ ان کی خدمات اور قربانیاں ہر ہندوستانی کے لیے باعثِ فخر ہیں‘‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ دیوالی روشنی اور امید کا تہوار ہے جو یہ پیغام دیتا ہے کہ اندھیرے پر روشنی اور برائی پر بھلائی ہمیشہ غالب آتی ہے ۔ ایئر چیف مارشل نے اس موقع پر تمام فوجی اہلکاروں کو دیوالی کی مبارکباد پیش کی اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ لداخ جیسے دشوار خطے میں خدمات انجام دینا نہ صرف جسمانی طور پر چیلنجنگ ہے بلکہ اس کے لیے غیر معمولی حوصلے اور عزم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا’’یہ ہمارے سپاہیوں کی بہادری اور فرض شناسی ہے کہ ملک کے عوام اپنے گھروں میں پُرامن طریقے سے دیوالی منا سکتے ہیں۔ قوم آپ سب پر ناز کرتی ہے ‘‘۔
دورے کے دوران ایئر چیف مارشل سنگھ نے مختلف یونٹوں کے افسران اور جوانوں کے ساتھ ملاقات کی، ان کی آپریشنل تیاریوں اور فیلڈ سہولیات کا جائزہ لیا اور ان کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اہلکاروں کے بلند حوصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہندستانی فضائیہ اور فوج نے ہمیشہ مشکل حالات میں بھی بہترین کارکردگی دکھائی ہے ۔
دریں اثنا، ڈپٹی چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل آودھیش کمار بھارتی نے سیاچن گلیشیئر کا دورہ کیا، جو دنیا کا سب سے اونچا اور سرد ترین جنگی محاذ سمجھا جاتا ہے ۔ انہوں نے وہاں تعینات فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
ایئر مارشل بھارتی نے کہا’’سیاچن کے یہ بہادر سپاہی قوم کے لیے قربانی اور خدمت کی علامت ہیں۔ برفانی طوفانوں اور منفی درجہ حرارت کے باوجود ان کا عزم کم نہیں ہوتا۔ یہ ہماری مسلح افواج کے ناقابلِ تسخیر حوصلے کی مثال ہیں۔ایجنسیز‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ کا پولیس یادگاری دن پر پولیس شہدا کو خراج

Next Post

روشنیوں کا تہوار: ملک بھر میں دیوالی کے موقع پر چھ لاکھ کروڑ کا کاروبار ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
روشنیوں کا تہوار: ملک بھر میں دیوالی کے موقع پر چھ لاکھ کروڑ کا کاروبار ہوا

روشنیوں کا تہوار: ملک بھر میں دیوالی کے موقع پر چھ لاکھ کروڑ کا کاروبار ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.