جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹرہ سڑک حادثے میں۳کی موت ۲زخمی‘وزیر اعلیٰ کا رنج و غم کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں/۱۴؍اکتوبر
جموںکشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں ۳؍افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ۲دیگر شدید زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کٹرہ ہیلی پیڈ کے مقام پر منگل کی صبح ایک بس اور ایک آٹو رکشا کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ اس قدر بھیانک تھا کہ اس کے نتیجے میں ۳؍افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ۲دیگر زخمی ہوگئے ۔
ان کا کہنا ہے کہ متوفین میں آٹو ڈرائیور اور دو یاتری شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے پہلے سی ایچ سی کٹرہ پہنچایا گیا جہاں سے ان کو گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ریفر کیا گیا۔
متوفین اور زخمیوں کی شناخت فی الوقت معلوم نہیں ہوئی ہے ۔ دریں اثنا پولیس نے جائے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائیاں شروع کی ہے۔
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرکے غمزدہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
وزیر اعلیٰ نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور غمزدہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ ان کے’ایکس‘ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ نے کٹرہ کے قریب المناک سڑک حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا‘‘۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ایجنسیز‘‘

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیٹے کی موت کا صدمہ ‘باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہو گیا

Next Post

کپوارہ: ایل او سی پر۲دہشت گرد ہلاک‘اسلحہ بر آمد:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج

کپوارہ: ایل او سی پر۲دہشت گرد ہلاک‘اسلحہ بر آمد:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.