جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے مضبوط ہوتی معیشت کے اعتماد پر ہردیپ سنگھ پوری کا مضمون شیئر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے مضبوط ہوتی معیشت کے اعتماد پر ہردیپ سنگھ پوری کا مضمون شیئر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) وزیرِاعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا ایک مضمون شیئر کیا ہے ، جس میں وسعت، مہارت اور خود انحصاری کے ذریعے ترقی کے بارے میں ہندوستان کے منفرد نقطئہ نظر کا ذکر کیا گیا ہے ۔
وزیرِاعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ہردیپ سنگھ پوری کا مضمون شیئر کرتے ہوئے لکھا، ”مسٹر پوری نے اپنے مضمون میں اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ جہاں ترقی یافتہ ممالک محدود ہوتے جا رہے ہیں، وہیں ہندوستان وسعت، مہارت اور خود انحصاری کے ذریعے ایک الگ راستہ اپنا رہا ہے ۔ اصلاحات، ڈیجیٹل اختراع اور نوجوان افرادی قوت ہندوستان کو دنیا کے ترقیاتی انجن کے طور پر ابھرنے میں مدد کر رہی ہے ۔”
مسٹر ہردیپ سنگھ پوری نے ایک انگریزی روزنامہ میں لکھا، ”جیسے پورے ہندوستان میں دیے جلائے جاتے ہیں، رامائن کا ایک لازوال منظر ہمارے موجودہ وقت کو بیان کرتا ہے ، ہنومان اپنی طاقت کے بارے میں غیر یقینی کے عالم میں سمندر کے کنارے کھڑے ہیں، جب تک جامبونت انہیں ان کی طاقت یاد نہیں دلاتے کہ ان کے پاس کیا ہے ۔ اس کے بعد جو جست لگتی ہے ، وہ کوئی معجزہ نہیں بلکہ خود اعتمادی کا مظاہرہ ہے ۔
وزیرِاعظم نریندر مودی ہندوستانی معیشت کو اسی سمت میں تیار کر رہے ہیں، ایک ایسی معیشت جو عالمی ہلچل سے ابھرنے کے لیے اپنی اندرونی طاقت کو مجتمع کر رہی ہے ۔ جیسے جیسے دنیا نئے ویزا رکاوٹوں اور ٹیرف کی وجہ سے سکڑ رہی ہے ، ویسے ہی مودی جی کی قیادت میں ہندوستان اپنے اعتماد کو وسعت دے کر چیلنجوں کے باوجود آگے بڑھ رہا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مثبت طریقے سے کام کر رہا ہے : جے شنکر

Next Post

کناڈا کے وزیر خارجہ کی مودی سے ملاقات، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی نئی جہتوں پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
کناڈا کے وزیر خارجہ کی مودی سے ملاقات، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی نئی جہتوں پر تبادلہ خیال

کناڈا کے وزیر خارجہ کی مودی سے ملاقات، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی نئی جہتوں پر تبادلہ خیال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.