جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کناڈا کے وزیر خارجہ کی مودی سے ملاقات، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی نئی جہتوں پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
کناڈا کے وزیر خارجہ کی مودی سے ملاقات، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی نئی جہتوں پر تبادلہ خیال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور کناڈا کے درمیان گزشتہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری کشیدگی کے بعد دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی سمت اہم قدم کے تحت کناڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت سے قبل پیر کے روز یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ دو طرفہ ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کو وسعت دینے کے عزم کی تجدید پر زور دیا۔
مسٹر نریندر مودی نے محترمہ انیتا آنند کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا، "آپ کا دورہ ہند-کناڈا شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ہماری مسلسل کوششوں میں نئی رفتار پیدا کرے گا۔” انہوں نے گزشتہ جون میں جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے کناڈآ کے دورے کے دوران وزیر اعظم مارک کارنی کے ساتھ اپنی مثبت ملاقات کا بھی تذکرہ کیا۔
ہندوستان اور کناڈآ کے تعلقات حالیہ برسوں میں تجارتی تنازعات اور سیاسی اختلافات کی وجہ سے کشیدہ رہے ہیں، لیکن سفارتی سطح کے حالیہ مذاکرات کے ذریعہ زیادہ مثبت ماحول کو فروغ دیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک اب مشترکہ اہداف اور باہمی فائدے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ماضی کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے دو طرفہ تعاون کی امید افزا تصویر کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا، "تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت، اور عوام سے عوام کے تعلقات میں ہمارا بڑھتا ہوا تال میل دونوں ممالک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ۔” انہوں نے ہندوستان کے بازار اور اختراعی ماحولیاتی نظام میں کناڈا کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کی ستائش کی اور صاف توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں اسٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیر اعظم مارک کارنی کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ان سے آئندہ ملاقاتوں کے لیے مثبت توقع ظاہر کی اور شراکت کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی مسلسل عہد بندی کا اشارہ دیا۔
اس میٹنگ سے ہند-کناڈا تعلقات میں اہم موڑ کی نشاندہی ہوتی ہے ، جو کہ بدلتے ہوئے جغرافیائی سیاسی منظر نامے کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنے ، سفارتی تال میل کو بڑھانے اور اجتماعی طور پر عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی نے مضبوط ہوتی معیشت کے اعتماد پر ہردیپ سنگھ پوری کا مضمون شیئر کیا

Next Post

ووٹر لسٹ میں ہیرا پھیری کی تحقیقات کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

ووٹر لسٹ میں ہیرا پھیری کی تحقیقات کی درخواست خارج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.