بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اونتی پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گاڑی ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۳؍اکتوبر
پولیس نے جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک گاڑی کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن پامپور کی ایک ٹیم نے قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایک ٹویوٹا انووا گاڑی کو ضبط کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ یہ گاڑی فردوس احمد میر عرف’فر کوڈین‘ولد غلام حسن میر ساکن کدلہ بل پامپور کی ملکیت ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ ایف۶۸کے عمل میں لائی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام اونتی پورہ پولیس کی منشیات کے خلاف وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد نہ صرف مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی کرنا ہے بلکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل ہونے والے مالی فوائد اور اثاثوں پر بھی ضرب لگانا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اونتی پورہ پولیس منشیات فروشوں، سپلائروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائیاں انجام دینے کیلئے پر عزم ہے ۔
پولیس نے لوگوں سے منشیات کے خلاف مہم میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا الیکشن:این سی اور کانگریس

Next Post

جماعتِ اسلامی اور حریت سے وابستہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

جماعتِ اسلامی اور حریت سے وابستہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.